Posts

Showing posts with the label Court-Justice

Atif Khan Mizari shoot dead by his abnormal son

Image
Atif Khan Mizari shoot dead by his abnormal son MULTAN: The Mazari group of Omar Kot says Pakistan Muslim League-Nawaz's ex-MPA Sardar Atif Mazari was executed with no explanation by his unusual child. Mazari had been shot dead in his old neighborhood Omar Kot in the Rajanpur locale on Wednesday night. Mazari's child Rehan Khan Mazari has held up his dad's homicide grumbling with the Omar Kot Police, expressing that his genuine sibling Abdul Basit Khan Mazari is crazy and shot his dad dead with Kalashnikov when he and Sardar Khizar Khan Mazari and Khalil Khan Mazari were taking supper with his dad. The Omar Kot police have enrolled FIR No 179/2020 and began examinations in the wake of giving once again the body to the Mazari family for entombment, police said. Senior legal advisor and criminologist Syed Irfan Haider Shamsi has an expert feeling that the FIR has left questions and its substance describe inadmissible conditions. The purposes behind homici...

ڈینیئل پرل قتل کیس: امریکی صحافی کے والدین کی مقدمے میں فریق بننے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

Image
ڈینیئل پرل قتل کیس: امریکی صحافی کے والدین کی مقدمے میں فریق بننے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے جنوبی ایشیا میں نمائندے ڈینیئل پرل 23 جنوری 2002 کو کراچی سے لاپتہ ہوئے تھے پاکستان کے شہر کراچی میں اغوا اور اس کے بعد قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے والدین کی جانب سے اس مقدمے میں فریق بننے سے متعلق درخواست پاکستان کی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ انھوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا سندھ ہائی کورٹ کا دو اپریل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے اس کیس میں مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی پھانسی کی سزا کو ختم کر کے سات سال قید کی سزا برقرار رکھی تھی جبکہ دیگر تین ملزمان فہد نسیم، شیخ عادل اور سلیمان ثاقب کو بری کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ اس سے قبل کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی عدالت نے احمد عمر شیخ کو پھانسی کی سزا دی تھی جبکہ ملزمان فہد نسیم، شیخ عادل اور سلیمان ثاقب کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ڈینیئل پرل کے والدین نے یہ درخواست ا...

عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کی بڑی کامیابی

Image
عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کی بڑی کامیابی عالمی ثالثی عدالت نےایرانی کمپنی کی جانب سے 500 کے وی گدو، ملتان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیرکےٹھیکے کی منسوخی کے خلاف دائر کیس کا فیصلہ پاکستان کے حق میں دے دیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ (این ٹی ڈی سی) کے ترجمان کے مطابق ایرانی کمپنی نے 500 کے وی گدو، ملتان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کے ٹھیکے کی منسوخی کے خلاف پیرس میں عالمی ثالثی ٹربیونل سے رجوع کیا تھا۔ بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستانی ادارے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے ایرانی کمپنی کو 72 کروڑ روپے بمعہ انٹرسٹ ہرجانہ ادا کرنے کاحکم دے دیا ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ثالثی ادارے کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے۔