Posts

Showing posts with the label Peoples

Blogger Cynthia Ritchie accuses senior PPP leaders of rape, sexual assault

Image
Blogger Cynthia Ritchie accuses senior PPP leaders of rape, sexual assault

سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتار

Image
سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتار مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ملزم بیٹا عبدالباسط مزار ی کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیاگیا۔ ملزم روجھان میں اپنے والد کے قتل کے بعد خانپور کے علاقے چاچڑاں شریف میں روپوش تھا۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، کارروائی میں راجن پور، رحیم یار خان اور گھوٹکی پولیس نے حصہ لیا۔ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عاطف مزار ی کو 27 مئی کو روجھان میں انکے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ عاطف مزاری 2013ء میں حلقہ پی پی 297 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مقتول کے دوسرے بیٹے نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اسکے بھائی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Fresh Nawaz photo sparks debate over his health

Image
Fresh Nawaz photo sparks debate over his health LAHORE: Yet another spilled image of previous head administrator Nawaz Sharif at a side of the road bistro in London started a discussion about his wellbeing on Saturday.  In the image, Sharif is seen sitting at a side of the road restaurant with his granddaughters. He is seen brandishing a blue shalwar kameez and a top.  As the image turned into a web sensation via web-based networking media, it started a discussion about the previous head's wellbeing with his spoilers inquiring as to why he doesn't come back to Pakistan in the event that he is well and meandering on London roads, while his supporters communicated bliss at seeing their pioneer healthy and spirits.  Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) representative Marriyum Aurangzeb disclosed to Dawn that some bystander had snapped the photo of Nawaz Sharif when he halted at a side of the road bistro after a walk, and transferred it via web-based networ...

Atif Khan Mizari shoot dead by his abnormal son

Image
Atif Khan Mizari shoot dead by his abnormal son MULTAN: The Mazari group of Omar Kot says Pakistan Muslim League-Nawaz's ex-MPA Sardar Atif Mazari was executed with no explanation by his unusual child. Mazari had been shot dead in his old neighborhood Omar Kot in the Rajanpur locale on Wednesday night. Mazari's child Rehan Khan Mazari has held up his dad's homicide grumbling with the Omar Kot Police, expressing that his genuine sibling Abdul Basit Khan Mazari is crazy and shot his dad dead with Kalashnikov when he and Sardar Khizar Khan Mazari and Khalil Khan Mazari were taking supper with his dad. The Omar Kot police have enrolled FIR No 179/2020 and began examinations in the wake of giving once again the body to the Mazari family for entombment, police said. Senior legal advisor and criminologist Syed Irfan Haider Shamsi has an expert feeling that the FIR has left questions and its substance describe inadmissible conditions. The purposes behind homici...

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کون ہیں؟

Image
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کون ہیں؟ اعظم خان خیبر پختونخوا (کے پی) سے دوسرے سینئر بیوروکریٹ ہیں جو وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل شمشیر علی خان ہی دوسرے سرکاری ملازم تھے جنہوں نے مختصر مدت کیلئے اسی عہدے پر خدمات سرانجام دیں۔ زیادہ تر اس عہدے پر پنجاب کے افسران براجمان رہے ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور کے پی کے افسران نے شاذ و نادر ہی یہ عہدہ پایا ہے۔ اعظم خان حال ہی میں ایک مشکل صورتحال کے بیچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے ان پر سازش کرنے کا الزام عائد کیا اور وزیر اعظم کے ساتھ ان کے عہدے سے نکل جانے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ پھر کے پی کے سابق چیف سیکرٹری شہزاد ارباب،نے بھی اعظم خان پر انگلی اٹھائی جب انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف اپنی شکایت اس دعوے کے ساتھ بلند کی ہے کہ انہیں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے اطلاعات کی حیثیت میں استعفیٰ دینے کیلئے انہوں نے کہا تھا یا انہوں نے انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا کہا تھا۔ اعظم خا...

زلفی بخاری کا بی بی سی کے ساتھ انٹرویو

Image
زلفی بخاری کا بی بی سی کے ساتھ انٹرویو: چینی اور آٹے بحران کی تحقیقات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، جہانگیر ترین تحریکِ انصاف کے خلاف نہیں ہیں۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جہانگیر ترین پر انحصار نہیں کرتے۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حکومت سازی اور اس سے پہلے بهی جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے لیے بہت کام کیے ہیں اور 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے چند لوگوں کو جہانگیر ترین ہی لے کر آئے ہیں۔ لیکن وە لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین یا زلفی بخاری کے لیے نہیں۔ اُس وقت یہ کردار جہانگیر ترین کو ملا، چونکہ وە وزیراعظم کے قریب تهے، اس لیے ان کے توسط سے لوگوں نے پی ٹی آئی کی حکومت سازی میں مدد کی۔ جہانگیر ترین کی جگہ یہ کردار کسی اور کو بهی مل سکتا تها، اس لیے ایسا بالکل نہیں کہ وزیراعظم ان پر انحصار کرتے ہیں۔ تاہم انھوں نے بی بی سی سے گفتگو میں ان خبروں کی تردید کی کہ جہانگیر ترین وزیراعظم عمران خان کے خلاف محاذ...

جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سیاسی ہو گئے؟

Image
جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سیاسی ہو گئے؟ رحیم یار خان کے جاٹ کاشت کار گھرانے میں پیدا ہونے والے عاصم سلیم باجوہ کی زندگی کا بیشتر حصہ تو فن سپہ گری میں گزر گیا۔ فوجی ملازمت سے ریٹائرڈ ہوئے تو سٹریٹیجک انتظامی عہدے سی پیک کے چیئرمین ہو گئے، اب وہ وزیر اعظم کے مشیر برائے اطلاعات بھی مقرر ہو چکے یوں زندگی میں پہلی بار وہ خالص سیاسی عہدے پر کام کریں گے۔ فوج اور سیاست کے نظام کار میں اس قدر فرق اور تضاد ہے کہ فوج سے سیاست کے میدان میں آنے والے ذہین ترین جنرل اعظم خان، جنرل اسلم بیگ اور جنرل حمید گل بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے۔  میں نے جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے سوال کیا کہ کیا سیاسی عہدہ لینے کا مطلب سیاست میں آنا سمجھا جائے تو انھوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ انھوں نے یہ عہدہ بغیر تنخواہ اور مراعات کے اعزازی طور پر لیا ہے اور باوجود پیشکش کے انھوں نے مشیر کے عہدے کو وزیر کے برابر کا نوٹیفیکیشن بھی نہیں کروایا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ وزارت اطلاعات کو 21 ویں صدی کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ اس حوالے سے پہلے سے تجربہ رکھتے ہیں اس لے انھیں امید ہ...

LUMS founder Syed Babar Ali elected to American Academy of Arts and Sciences

Image
LUMS founder Syed Babar Ali elected to American Academy of Arts and Sciences LAHORE: Renowned Pakistani businessman, philanthropist and educationist Syed Babar Ali has been elected as a member of the American Academy of Art and Sciences in recognition of his efforts for creating Lahore University of Management Sciences (LUMS). After Dr Abdus Salam, Syed Babar Ali becomes the second Pakistani to earn this honour, reports  Geo News . The American Academy of Arts and Sciences is one of the oldest learned societies in the United States. Founded in 1780, the Academy is dedicated to honoring excellence and leadership, working across disciplines and divides, and advancing the common good. Syed Babar Ali received his education from Aitchison College in Lahore. For further studies, he went to the Michigan University at Ann Arbor until 1947 when he moved to newly-created state Pakistan. He completed his graduation from Punjab University (PU). He also briefly studied at Harvard Scho...

کیا آپ نے ارتغرل دیکھا ہے؟

Image
کیا آپ نے ارتغرل دیکھا ہے؟ سیاست ، سیاست اور سیاست ، کیا آپ بے زار نہیں ہو جاتے ؟ چلیں آج کسی اور موضوع پر بات کرتے ہیں ۔ یہ بتائیے کیا آپ نے ’ ارتغرل‘ دیکھا ہے ؟ جو سوال میں آپ سے پوچھ رہا ہوں ، یہی سوال مہینوں پہلے جب مجھ سے پوچھا گیا تو میں نے اسے یکسر نظر انداز کر دیا کہ ہو گا کوئی ڈرامہ ، اب اپنے پاس ضائع کرنے کے لیے اتنا وقت کہاں ۔ یہاں تک کہ پھر ایک روز میں نے ’ارتغرل‘ کی پہلی قسط دیکھ لی ۔ آپ یقین کیجیے، ڈرامہ نہیں ، یہ ایک سحر ہے جو آدمی کو جکڑ لیتا ہے ۔جسے شک ہو ، وہ اس کی ایک قسط دیکھ کر دور کر لے۔ قدیم زمانوں میں ایک خاص کشش ہوتی ہے ۔ جنگلوں اور پہاڑوں میں دور تک چلے جانا بھی اسی لیے اچھا لگتا ہے کہ وہ راستے اور پگڈنڈیاں آپ کو قدیم زمانوں سے جوڑتی ہیں ۔   ایک دن مل گبسن کی فلم ’ بریو ہارٹ‘ دیکھی اور من کی برہما شانت ہو گیا ۔ کچھ عرصہ بعد مل گبسن ہی کی ایک اور فلم ’ پیٹریاٹ‘ آئی اور اس نے بھی آسودہ کر دیا ۔ اپنے شوق کی تکمیل میں ٹرائے ، لاسٹ آف دی موہیکنز، کنگڈم آف ہیون ، دی لاسٹ سیمورائے، منگول ، تھرٹینتھ واریئر، الیگزینڈر، وار لارڈ ، ایڈ مرل اورو...

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سعود انور کو مقامی لوگوں کا خراج تحسین۔

Image
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سعود انور اپنی ٹيم کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی خدمت ميں شب و روز کام کر رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے اسٹیٹ سینیٹر ڈاکٹر سعید انوار کی خدمات کا انوکھے انداز میں شکریہ ادا کیا۔  #شکریہ  Noman Blogs پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر نے مرگی کا علاج ڈھونڈ لیا۔ Thank you for your service #DrSaudAnwar 🇵🇰

مجھے وزیراعظم عمران خان نے پہچانا ہی نہیں۔ فیصل ایدھی

Image
فیصل ایدھی: وزیراعظم عمران خان نے مجھے پہچانا ہی نہیں پاکستان کے معروف فلاحی ادارے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے حال ہی میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور ان کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے دوران وزیراعظم نے انھیں پہچانا ہی نہیں۔ فیصل ایدھی نے ایک نجی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اپنی ملاقات کے بارے میں بتایا کہ وہ چھ سے سات منٹ تک وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھے رہے تو عمران خان نے انھیں پہنچانا ہی نہیں اور ان سے کوئی بات نہیں کی۔ اس دوران وزیراعظم اس وقت کورونا فنڈ میں ہی عطیہ کرنے کرنے آئے دو صنعت کاروں سے بات کرتے رہے۔ فیصل ایدھی نے بتایا کہ جب ملاقات ختم ہوئی اور سب لوگ اٹھ کر جانے لگے تو اُن میں سے ایک صنعتکار نے انھیں وزیر اعظم عمران خان سے متعارف کروایا کہ یہ ایدھی صاحب کے بیٹے ہیں، جس کے بعد وزیراعظم نے ان سے ’دروازے پر آدھے منٹ کی‘ بات کی۔ فیصل ایدھی کہتے ہیں کہ اس دوران انھوں نے وزیراعظم سے کہا کہ فلاحی کاموں کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کی درآمدات پر ٹیکس کی چھوٹ اور ایدھی یونیورسٹی کے چارٹر کی درخواستیں کیں۔ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر نے مرگی کا ع...

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر نے مرگی کا علاج ڈھونڈ لیا۔

Image
پاکستانی نژاد کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر نوید امام سید کی وہ ایجاد جس سے مرگی کا علاج ممکن ہو گا فرض کریں آپ کو کوئی لاعلاج دماغی بیماری لاحق ہے لیکن آپ کے دماغ میں ایک چھوٹی سی مصنوعی سیلیکون چپ لگا کر آپ کی زندگی بچا لی جائے تو آپ کیسا محسوس کریں گے؟ یقیناً بہت خوش ہوں گے نا۔ اب یہ ممکن ہونے کو ہے اور اس کا سہرا پاکستانی نژاد کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر نوید امام سید اور ان کے ساتھ کام کرنے والی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کے سر ہے۔ یہ دو طرفہ حیاتیاتی چپ کینیڈا کی کیلگیری یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم نے متعرف کروائی ہے جسے سائنس کے عہد میں ایک نئی جہد کو متعارف کرواتے ہوئے سائنس فکشن موویز کو حقیقت کی شکل دینے کی طرف اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دنیا کے پہلے سائنسدان ہیں جنھوں نے دماغی خلیے کی دوہری کارکردگی کو جانچنے والی جدید چپ کے ذریعے دماغ کا تعلق کمپیوٹر کے ساتھ جوڑنے کا دعویٰ کیا ہے اور اسے انسان کا مستقبل بدلنے والی ایجاد قرار دیا ہے۔ اس ٹیم کے سرکردہ رکن پاکستانی نژاد ڈاکٹر نوید سید کے مطابق یہ چپ دماغ کے خلیوں کی حرکات و سکنات کو سمجھنے میں مدد کرتی اور دماغ اور کم...