پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سعود انور کو مقامی لوگوں کا خراج تحسین۔

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سعود انور اپنی ٹيم کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی خدمت ميں شب و روز کام کر رہے ہیں۔

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سعود انور کو مقامی لوگوں کا خراج تحسین۔


مقامی لوگوں نے امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے اسٹیٹ سینیٹر ڈاکٹر سعید انوار کی خدمات کا انوکھے انداز میں شکریہ ادا کیا۔ 
#شکریہ 
Thank you for your service #DrSaudAnwar 🇵🇰

Comments