Posts

Showing posts with the label Entertainment

Tom Cruise, Elon Musk to shoot movie in space: report

Image
Tom Cruise, Elon Musk to shoot movie in space: report Hollywood actor Tom Cruise, who has hung off the sides of planes, piloted helicopters, is reportedly setting his sights on the biggest stunt of all and filming an action movie in outer space. The actor has scaled skyscrapers, spent his entire action film career performing many of his own death-defying stunts. Now he is planning to achieve impossible for his upcoming adventure. As per reports, Cruise is teaming with Elon Musk's SpaceX and working with NASA to make the first narrative film ever shot in space. "It’s not a Mission: Impossible film and no studio is in the mix at this stage," he was reported as saying. "But this is real, albeit in the early stages of liftoff." Cruise's latest project, Mission: Impossible 7 and 8, is currently on hold due to the corona-virus pandemic. The movie was about to film in Italy when the lock-down forced the production to shut down. The delay...

Hamza Ali Abbasi plays title song of Turkish drama ''Ertugrul Gazi''

Image
Hamza Ali Abbasi plays title song of Turkish drama "Ertugrul Gazi"" Famous Pakistani actor Hamza Ali Abbasi played the OST of hit Turkish drama serial Ertugrul Gazi  on his guitar in the lockdown. Hamza’s wife Naimal Khawar was quick to make a video of it and sharing it on her Instagram Story. Shortly after she uploaded it, the video went viral on social media platforms and was shared by several fan pages. Fans of the Alif actor has showered love on the former actor and the video gas garnered thousands of hearts.  #Ertugrul #OST

ارطغرل کے بعد وزیراعظم ایک اور ترک ڈرامے کو پاکستان میں نشر کرنے کے خواہشمند

Image
ارطغرل کے بعد وزیراعظم ایک اور ترک ڈرامے کو پاکستان میں نشر کرنے کے خواہشمند اریخی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے ایک اور ڈرامے ’یونس ایمرے‘ کو بھی پاکستان میں نشر کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے بعد وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ یونس ایمرے پر بننے والا ترک ڈرامہ بھی پاکستان میں نشر ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونس ایمرے ایک اسلامی شاعر، صوفی اور غریب انسان تھے۔ یونس ایمرے کون تھے؟ ترک صوفی شاعر یونس ایمرے 1238ء میں صاری کوئے نامی گاؤں میں پیدا ہوئے جسے آج جدید ترکی میں ایمپرے کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ غریب گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود مختلف خانقاہوں سے علم کی پیاس بجھاتے رہے اور نالیجان شہر میں قاضی کے عہدے پر فائز تھے کہ صوفی تاپدوک ایمرے کی صحبت اثر کرگئی اور پھر سب سے زیادہ وقت انہوں نے استاد تاپدوک ایمرے کی صحبت میں ہی گزارا اور 40 سال ان کی خدمت کی۔ سلجوقی، منگول اور مختلف قبائل لڑائیوں میں مصروف تھے اس دور میں یونس ایمرے نے انسان دوستی اور بھائی چ...

بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی

Image
بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی معروف بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے لائیو سیشن کے دوران قرآن پاک کی سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی۔ حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ سشمتا سین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچوں کے ہمراہ لائیو سیشن کیا اور اس دوران  اداکارہ نے مسلمان مداحوں کی خواہش بھی پوری کی۔ لائیو سیشن کے دوران مسلمان مداحوں کی درخواست پر اداکارہ سشمتا سین نے اپنے بچوں کے ساتھ قرآن پاک کی سورۃ العصر کی تلاوت کی۔ بعد ازاں سشمتا سین کی تلاوت کلام پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور پاکستانی مداحوں کی جانب سے ان کی تعریفیں کی گئیں۔ دوسری جانب لائیو سیشن کے دوران اداکارہ سے ملتان کے ایک مداح نے ان سے پاکستان آنے سے متعلق ایک سوال کیا۔ اس کے جواب میں سشمتا سین نے کہا کہ امید ہے کہ بہت جلد پاکستان آؤں، میں 3 مرتبہ کراچی آچکی ہوں اور تینوں ہی مرتبہ مجھے یہاں سے بے حد محبت ملی۔ واضح رہےکہ اس سے قبل بھی اداکارہ نے سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد د...

مجھے عامر لیاقت کے شو کا حصہ بننے پر افسوس ہے: عدنان صدیقی.

Image
مجھے عامر لیاقت کے شو کا حصہ بننے پر افسوس ہے: عدنان صدیقی. پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ عامر لیاقت ماضی میں بھی تنازعات کی زد میں رہے ہیں اور اس مرتبہ انھوں نے بالی وڈ اداکاروں عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال کے حوالے سے بھی ایک ایسا مذاق کیا جس کے بعد سے انھیں سوشل میڈیا پر ایک شدید ردِعمل کا سامنا ہے۔ تاہم عامر لیاقت نے اس حوالے سے اب سے کچھ دیر قبل ایک ویڈیو پیغام میں اپنے بیان پر معافی مانگی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ انسانیت کے ناطے معافی مانگ رہے ہیں۔ پاکستان میں رمضان کے حوالے سے مقامی میڈیا پر خصوصی نشریات کا تصور کوئی نئی بات نہیں۔ اس طرز کی نشریات کا ذکر ہو اور عامر لیاقت حسین کا ذکر نہ ہو یہ ممکن نہیں۔ عامر لیاقت کو مقامی میڈیا پر بطور اینکر پرسن کام کرتے ہوئے ایک دہائی سے زیادہ وقت ہو گیا ہے۔ اس دوران وہ مختلف ٹی وی چینلز کی خصوصی رمضان نشریات کا بطور اینکر پرسن حصہ رہے ہیں۔ البتہ گذشتہ روز عامر لیاقت نے ایسا ک...