وزیر جھوٹے ، مشیر جھوٹے تیرے شہر کے اَمیر جھوٹے
وزیر جھوٹے ، مشیر جھوٹے
باطل کو جو نہ حق سنائیں
وہ سفیر جھوٹے
جو نہ تجھ کو تیرا دیں سیکھائیں
جو ہر اک در پے سر جھکائیں
وہ فقیر جھوٹے
نظامِ باطل سے جو ہو نہ باغی
مظلوموں کی آہ و بٌکا کو سن کر
امن امن کی جو رٹ لگائے
عدل کے ماتھے پے کلنک مَل کر
کالے دستور کے ایجنٹ بن کر
قاضی اور تمام شوریٰ
قیدِ دنیا کے یہ سارے
سچ بیچارا تو مر گیا ہے!!
سچ تو مِٹی میں دب گیا ہے!!
سچ تو سچ کی خاطر کٹ گیا ہے!!
قلم کی نوکوں پے سچ رٌک گیا ہے!!
الفاظ: نعمان ملک [دو جون دو ہزار بیس]
#RecoverMissingPersons
#JusticeForBilal
#BalochLivesMatter
#AllLivesMatter
#EstablishKhilafah
#JusticeForAfia
Comments
Post a Comment