Posts

Showing posts from July, 2020

معاملہ مندر کی تعمیر کا اور ہماری انتہا پسندی

Image
معاملہ مندر کی تعمیر کا اور ہماری انتہا پسندی۔ اسلام آباد کے پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ ہر طرف فتووں کی بوچھاڑ ہے۔ فلاں کافر فلاں کافر۔ اپنی راےَ دینا یا کسی اقلیتی حقوق کیلےَ اپنی آواز اٹھانا ایسے ہے جیسے اپنی جان کو جوکھم میں ڈالنا۔ معاملہ مندر کی تعمیر کا ہے اور اسلام میں کسی اقلیت کی عبادت گاہ تعمیر کرنے کی کوئی  اجازت نھی ایسا محب دین لوگوں کا کہنا ہے۔ میرے ہم وطنوں سے کچھ سوال ہیں اگر آپکا جواب ہاں ہو تو خدارا اپنی سوچ کو تبدیل کریں ہم لوگوں کی ذہنیت بہت شدت پسند ہے۔ 1. پاکستان میں موجود اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری حقوق رکھتی ہیں کہ نھی؟  2. پاکستانی اقلیتیں قانون کی پاسداری کرتی ہیں کہ نھی؟ 3. اقلیتیں قانون کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے ذمے ٹیکس وغیرہ ادا کرتی ہیں کہ نھی؟ 4. کیا ہندوں برادری جو ہزاروں سالوں سے سندھ اور مختلف علاقوں میں آباد ہیں وہ کوئی الگ قانون کا مطالبہ کرتی ہیں؟ 5. کیا اقلیتیں "پاکستان مردہ باد" "ہندوستان زندہ باد" یا امریکہ زندہ باد کا نعرہ لگاتی ہیں؟  6. کیا اقلیتیں سندھ میں اکثریت میں ہونے کے باوجود مس...