Posts
Showing posts from June, 2020
VU - DigiSkills Freelancing Topic 8 Major freelance marketplaces
- Get link
- X
- Other Apps
VU - DigiSkills Freelancing Topic 7 Types of freelance marketplaces
- Get link
- X
- Other Apps
VU - DigiSkills Freelancing Topic 6 What is freelancing?
- Get link
- X
- Other Apps
VU - DigiSkills Freelancing Topic 5 How can I be contacted?
- Get link
- X
- Other Apps
VU - DigiSkills Freelancing Topic 4 About Me: What am I going to teach...
- Get link
- X
- Other Apps
VU - DigiSkills Freelancing Topic 3 Why you should learn from me?
- Get link
- X
- Other Apps
VU - DigiSkills Freelancing Topic 2 How Did I Start Freelancing?
- Get link
- X
- Other Apps
وزیر جھوٹے ، مشیر جھوٹے تیرے شہر کے اَمیر جھوٹے
- Get link
- X
- Other Apps
وزیر جھوٹے ، مشیر جھوٹے تیرے شہر کے اَمیر جھوٹے باطل کو جو نہ حق سنائیں وہ سفیر جھوٹے جو نہ تجھ کو تیرا دیں سیکھائیں وہ پیر جھوٹے جو ہر اک در پے سر جھکائیں وہ فقیر جھوٹے نظامِ باطل سے جو ہو نہ باغی وہ نفیر جھوٹے مظلوموں کی آہ و بٌکا کو سن کر امن امن کی جو رٹ لگائے جو نہ کپکپائے ۔۔ وہ ضمیر جھوٹے عدل کے ماتھے پے کلنک مَل کر کالے دستور کے ایجنٹ بن کر قاضی اور تمام شوریٰ قیدِ دنیا کے یہ سارے اسیر جھوٹے پھر سچ کہاں ہے ؟ سچ بیچارا تو مر گیا ہے!! سچ تو مِٹی میں دب گیا ہے!! سچ تو سچ کی خاطر کٹ گیا ہے!! سچ تو سولی پے چڑھ گیا ہے!! سچ تو بس زندان میں ہے!!! قلم کی نوکوں پے سچ رٌک گیا ہے!! اب سچ نہیں ہے۔۔ اب سچ نہیں ہے۔۔ الفاظ: نعمان ملک [دو جون دو ہزار بیس] #RecoverMissingPersons #JusticeForBilal #BalochLivesMatter #AllLivesMatter #EstablishKhilafah #JusticeForAfia
Blogger Cynthia Ritchie accuses senior PPP leaders of rape, sexual assault
- Get link
- X
- Other Apps
ٹالبوٹ اور عرفان صدیقی کی گواہی- ایٹمی دھماکا کرنے کا فیصلہ کس نے کیا؟
- Get link
- X
- Other Apps
ٹالبوٹ اور عرفان صدیقی کی گواہی- ایٹمی دھماکا کرنے کا فیصلہ کس نے کیا؟ وہ ایک صحافی تھا جو سیاستدان بن گیا لیکن پھر صحافت اور سیاست کے درمیان پھنس کر رہ گیا۔ سٹروب ٹالبوٹ معروف امریکی جریدے ”ٹائم“ سے وابستہ تھا لیکن جب بل کلنٹن امریکا کے صدر بنے تو اپنے زمانہ طالبعلمی کے دوست سٹروب ٹالبوٹ کو سیاست میں لے آئے اور انہیں امریکا کا ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ مقرر کر دیا۔ مئی 1998 میں بھارت اور پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو ٹالبوٹ کا کافی وقت جنوبی ایشیا میں گزرا۔ انہوں نے پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے باز رکھنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے۔ ٹالبوٹ نے ”انگیجنگ انڈیا“ کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اس کتاب میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے انہیں بار بار کہا کہ میں بھارت کی طرح پاگل پن کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہتا اور دھماکے کے بجائے امریکا کی مدد سے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہوں لیکن آخر کار نواز شریف عوامی دباؤ کے سامنے جھک گئے اور انہوں نے 28 مئی 1998 کو دھماکے کر دیے۔ یہ کتاب 2004 میں شائع ہوئی تھی۔ سٹروب ٹالبوٹ امریکی صدر بل کلنٹن کے دور میں 12 ویں امریکی...
جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرے، صدر ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی
- Get link
- X
- Other Apps
جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرے، صدر ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی امریکہ میں پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت، جس کے بعد امریکہ بھر میں مظاہروں کس سلسلہ شروع ہو گیا ہے، کو سرکاری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ’قتل‘ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے پُرتشدد احتجاج ختم نہ کیا تو وہ فوج طلب کر لیں گے۔ ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل اگزیمینر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا سانس رکنے کی وجہ سے انھیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ جارج کی گردن پر گھٹنا ٹیکنے والے پولیس افسر ڈریک شیوان پر غیر ارادی قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے اور وہ اگلے ہفتے عدالت میں پیش ہوں گے۔ ان کے ساتھ تین دیگر پولیس افسران کو بھی برطرف کر دیا گیا ہے۔ لیکن پولیس تحویل میں جارج کی ہلاکت کے رد عمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کا آج ساتواں دن ہے اور امریکہ کے مختلف شہروں میں ایسے پر تشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی مثال کئی دہائیوں میں نہیں ملتی۔ دوسری جانب امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں بڑھتی ...
ایٹمی دھماکا کس نے کیا؟
- Get link
- X
- Other Apps
حامد میر کا کالم۔ نواز شریف لندن میں خاموشی سے زندگی گزار رہے ہیں لیکن انکے سیاسی مخالفین اس خاموشی سے بھی خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ انہیں نواز شریف کی خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ لگتی ہے لہٰذا وہ خاموش نواز شریف کیخلاف طوفانی بیان بازی کے ذریعہ آنیوالے نامعلوم طوفانوں کا راستہ روکنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تازہ کوشش وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ انہیں کسی نے نواز شریف کی ایک تصویر دکھا دی جس میں نواز شریف لندن کے کسی ریستوران میں اہلخانہ کے ہمراہ چائے پی رہے ہیں۔ یہ چائے نجانے کس کس کے دل و دماغ پر بجلی بن کر گری اور شیخ صاحب نے یہ بیان داغ دیا کہ نواز شریف 1998ءکے ایٹمی دھماکوں کے حامی نہیں تھے، ان دھماکوں کی حمایت اس وقت کی کابینہ میں سے راجہ ظفر الحق اور گوہر ایوب خان کر رہے تھے یا میں کر رہا تھا۔ راجہ ظفر الحق نے شیخ رشید احمد کے اس دعوے کی فوری تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ 1998ءمیں نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم تھے اور دھماکوں کا کریڈٹ اس وقت کے وزیراعظم کے سوا کسی اور کو نہیں مل سکتا۔ شیخ رشید احمد کے اس بیان کے بعد کئی لوگ مجھ ...
سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتار
- Get link
- X
- Other Apps
سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتار مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ملزم بیٹا عبدالباسط مزار ی کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیاگیا۔ ملزم روجھان میں اپنے والد کے قتل کے بعد خانپور کے علاقے چاچڑاں شریف میں روپوش تھا۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، کارروائی میں راجن پور، رحیم یار خان اور گھوٹکی پولیس نے حصہ لیا۔ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عاطف مزار ی کو 27 مئی کو روجھان میں انکے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ عاطف مزاری 2013ء میں حلقہ پی پی 297 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مقتول کے دوسرے بیٹے نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اسکے بھائی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
Fresh Nawaz photo sparks debate over his health
- Get link
- X
- Other Apps
Fresh Nawaz photo sparks debate over his health LAHORE: Yet another spilled image of previous head administrator Nawaz Sharif at a side of the road bistro in London started a discussion about his wellbeing on Saturday. In the image, Sharif is seen sitting at a side of the road restaurant with his granddaughters. He is seen brandishing a blue shalwar kameez and a top. As the image turned into a web sensation via web-based networking media, it started a discussion about the previous head's wellbeing with his spoilers inquiring as to why he doesn't come back to Pakistan in the event that he is well and meandering on London roads, while his supporters communicated bliss at seeing their pioneer healthy and spirits. Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) representative Marriyum Aurangzeb disclosed to Dawn that some bystander had snapped the photo of Nawaz Sharif when he halted at a side of the road bistro after a walk, and transferred it via web-based networ...