Posts

پنجاب کالج میں صرف 1950 روپے ماہانہ پر داخلے  جاری ہیں صرف 50 سیٹیں

Learn with PGC Smart Learning EP 5 Vaccination

Image

Learn with PGC Smart Learning EP 4 Charles law

Image

معاملہ مندر کی تعمیر کا اور ہماری انتہا پسندی

Image
معاملہ مندر کی تعمیر کا اور ہماری انتہا پسندی۔ اسلام آباد کے پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ ہر طرف فتووں کی بوچھاڑ ہے۔ فلاں کافر فلاں کافر۔ اپنی راےَ دینا یا کسی اقلیتی حقوق کیلےَ اپنی آواز اٹھانا ایسے ہے جیسے اپنی جان کو جوکھم میں ڈالنا۔ معاملہ مندر کی تعمیر کا ہے اور اسلام میں کسی اقلیت کی عبادت گاہ تعمیر کرنے کی کوئی  اجازت نھی ایسا محب دین لوگوں کا کہنا ہے۔ میرے ہم وطنوں سے کچھ سوال ہیں اگر آپکا جواب ہاں ہو تو خدارا اپنی سوچ کو تبدیل کریں ہم لوگوں کی ذہنیت بہت شدت پسند ہے۔ 1. پاکستان میں موجود اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری حقوق رکھتی ہیں کہ نھی؟  2. پاکستانی اقلیتیں قانون کی پاسداری کرتی ہیں کہ نھی؟ 3. اقلیتیں قانون کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے ذمے ٹیکس وغیرہ ادا کرتی ہیں کہ نھی؟ 4. کیا ہندوں برادری جو ہزاروں سالوں سے سندھ اور مختلف علاقوں میں آباد ہیں وہ کوئی الگ قانون کا مطالبہ کرتی ہیں؟ 5. کیا اقلیتیں "پاکستان مردہ باد" "ہندوستان زندہ باد" یا امریکہ زندہ باد کا نعرہ لگاتی ہیں؟  6. کیا اقلیتیں سندھ میں اکثریت میں ہونے کے باوجود مس...

VU - DigiSkills Freelancing Topic 10 Advantages of freelancing

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 9 Why freelancing?

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 8 Major freelance marketplaces

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 7 Types of freelance marketplaces

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 6 What is freelancing?

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 5 How can I be contacted?

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 4 About Me: What am I going to teach...

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 3 Why you should learn from me?

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 2 How Did I Start Freelancing?

Image

VU - DigiSkills Freelancing Topic 1 Who Am I

Image

وزیر جھوٹے ، مشیر جھوٹے تیرے شہر کے اَمیر جھوٹے

Image
وزیر جھوٹے ، مشیر جھوٹے تیرے شہر کے اَمیر جھوٹے باطل کو جو نہ حق سنائیں وہ سفیر جھوٹے جو نہ تجھ کو تیرا دیں سیکھائیں  وہ پیر جھوٹے جو ہر اک در پے سر جھکائیں وہ فقیر جھوٹے نظامِ باطل سے جو ہو نہ باغی وہ نفیر جھوٹے مظلوموں کی آہ و بٌکا کو سن کر امن امن کی جو رٹ لگائے جو نہ کپکپائے ۔۔ وہ ضمیر جھوٹے عدل کے ماتھے پے کلنک مَل کر کالے دستور کے ایجنٹ بن کر قاضی اور تمام شوریٰ  قیدِ دنیا کے یہ سارے اسیر جھوٹے پھر سچ کہاں ہے ؟ سچ بیچارا تو مر گیا ہے!!  سچ تو مِٹی میں دب گیا ہے!! سچ تو سچ کی خاطر کٹ گیا ہے!! سچ تو سولی پے چڑھ گیا ہے!! سچ تو بس زندان میں ہے!!! قلم کی نوکوں پے سچ رٌک گیا ہے!! اب سچ نہیں ہے۔۔ اب سچ نہیں ہے۔۔ الفاظ: نعمان ملک [دو جون دو ہزار بیس]  #RecoverMissingPersons #JusticeForBilal #BalochLivesMatter #AllLivesMatter #EstablishKhilafah #JusticeForAfia

Blogger Cynthia Ritchie accuses senior PPP leaders of rape, sexual assault

Image
Blogger Cynthia Ritchie accuses senior PPP leaders of rape, sexual assault

ٹالبوٹ اور عرفان صدیقی کی گواہی- ایٹمی دھماکا کرنے کا فیصلہ کس نے کیا؟

Image
ٹالبوٹ اور عرفان صدیقی کی گواہی- ایٹمی دھماکا کرنے کا فیصلہ کس نے کیا؟ وہ ایک صحافی تھا جو سیاستدان بن گیا لیکن پھر صحافت اور سیاست کے درمیان پھنس کر رہ گیا۔ سٹروب ٹالبوٹ معروف امریکی جریدے ”ٹائم“ سے وابستہ تھا لیکن جب بل کلنٹن امریکا کے صدر بنے تو اپنے زمانہ طالبعلمی کے دوست سٹروب ٹالبوٹ کو سیاست میں لے آئے اور انہیں امریکا کا ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ مقرر کر دیا۔ مئی 1998 میں بھارت اور پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو ٹالبوٹ کا کافی وقت جنوبی ایشیا میں گزرا۔ انہوں نے پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے باز رکھنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے۔ ٹالبوٹ نے ”انگیجنگ انڈیا“ کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اس کتاب میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے انہیں بار بار کہا کہ میں بھارت کی طرح پاگل پن کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہتا اور دھماکے کے بجائے امریکا کی مدد سے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہوں لیکن آخر کار نواز شریف عوامی دباؤ کے سامنے جھک گئے اور انہوں نے 28 مئی 1998 کو دھماکے کر دیے۔ یہ کتاب 2004 میں شائع ہوئی تھی۔ سٹروب ٹالبوٹ امریکی صدر بل کلنٹن کے دور میں 12 ویں امریکی...

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرے، صدر ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی

Image
جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرے، صدر ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی امریکہ میں پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت، جس کے بعد امریکہ بھر میں مظاہروں کس سلسلہ شروع ہو گیا ہے، کو سرکاری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ’قتل‘ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے پُرتشدد احتجاج ختم نہ کیا تو وہ فوج طلب کر لیں گے۔ ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل اگزیمینر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا سانس رکنے کی وجہ سے انھیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ جارج کی گردن پر گھٹنا ٹیکنے والے پولیس افسر ڈریک شیوان پر غیر ارادی قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے اور وہ اگلے ہفتے عدالت میں پیش ہوں گے۔ ان کے ساتھ تین دیگر پولیس افسران کو بھی برطرف کر دیا گیا ہے۔ لیکن پولیس تحویل میں جارج کی ہلاکت کے رد عمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کا آج ساتواں دن ہے اور امریکہ کے مختلف شہروں میں ایسے پر تشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی مثال کئی دہائیوں میں نہیں ملتی۔ دوسری جانب امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں بڑھتی ...

ایٹمی دھماکا کس نے کیا؟

Image
حامد میر کا کالم۔ نواز شریف لندن میں خاموشی سے زندگی گزار رہے ہیں لیکن انکے سیاسی مخالفین اس خاموشی سے بھی خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ انہیں نواز شریف کی خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ لگتی ہے لہٰذا وہ خاموش نواز شریف کیخلاف طوفانی بیان بازی کے ذریعہ آنیوالے نامعلوم طوفانوں کا راستہ روکنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تازہ کوشش وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ انہیں کسی نے نواز شریف کی ایک تصویر دکھا دی جس میں نواز شریف لندن کے کسی ریستوران میں اہلخانہ کے ہمراہ چائے پی رہے ہیں۔ یہ چائے نجانے کس کس کے دل و دماغ پر بجلی بن کر گری اور شیخ صاحب نے یہ بیان داغ دیا کہ نواز شریف 1998ءکے ایٹمی دھماکوں کے حامی نہیں تھے، ان دھماکوں کی حمایت اس وقت کی کابینہ میں سے راجہ ظفر الحق اور گوہر ایوب خان کر رہے تھے یا میں کر رہا تھا۔ راجہ ظفر الحق نے شیخ رشید احمد کے اس دعوے کی فوری تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ 1998ءمیں نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم تھے اور دھماکوں کا کریڈٹ اس وقت کے وزیراعظم کے سوا کسی اور کو نہیں مل سکتا۔ شیخ رشید احمد کے اس بیان کے بعد کئی لوگ مجھ ...

سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتار

Image
سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتار مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ملزم بیٹا عبدالباسط مزار ی کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیاگیا۔ ملزم روجھان میں اپنے والد کے قتل کے بعد خانپور کے علاقے چاچڑاں شریف میں روپوش تھا۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، کارروائی میں راجن پور، رحیم یار خان اور گھوٹکی پولیس نے حصہ لیا۔ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عاطف مزار ی کو 27 مئی کو روجھان میں انکے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ عاطف مزاری 2013ء میں حلقہ پی پی 297 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مقتول کے دوسرے بیٹے نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اسکے بھائی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔